Friday, 15 December 2017

موغادیشو: صومالیہ میں خودکش دھماکا، 13 پولیس اہلکار جاں بحق

https://goo.gl/eyi1pu
افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکے سے13 پولیس اہلکار جاں بحق اور 15زخمی ہوگئےہیں۔

موغا دیشو پولیس ترجمان کے مطابق خودکش بمبار نے پولیس یونیفارم پہنا ہوا تھا اور پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں پریڈ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔پولیس ترجمان نے بتایاہے کہ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ پولیس ترجمان میجرمحمد حسین نے بتایا خودکش بمبار نے جنرل کھائی پولیس اکیڈمی میں پولیس پریڈ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

امین ایمبولینس کے ڈائریکٹر نے غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا ابتک 13پولیس اہلکار کے لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔

Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...