Sunday, 17 December 2017

پنجاب پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، 21 دہشتگرد گرفتار

https://goo.gl/LwomqE
پنجاب پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران 21 دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار افراد کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک دشمن فسادیوں کے خلاف پاک فوج نے ایک اور کارروائی کی ہے۔ پنجاب کے شہر بھکر اور سرگودھا میں پنجاب پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائیں کے نتیجے میں 21 دہشتگرد اور ان کے سہولتکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر بلوچستان کے علاقے لہری اور تہری میں کارروائی کی گئی۔
گرفتارافراد کے قبضے سے ٹینک شکن گولے سمیت بھاری تعداد میں مختلف نوعیت کا اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔
Urdu Khabrain
21, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اداروں, اور, حساس, دہشتگرد, پاکستان, پنجاب, پولیس, کارروائی, کی, گرفتار

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...