Friday, 29 December 2017

میلبورن ٹیسٹ: ایلسٹر کک کی ناقابل شکست 244 رنز کی اننگز

https://goo.gl/rCQiY8
ایشز ٹیسٹ، انگلینڈ نے 9 وکٹ پر 491 رنز بنا لئے، اوپنر ایلسٹر کک نے ناقابل شکست 244 رنز کی اننگز کھیلی، سٹورٹ براڈ نے بھی 56 رنز کی اننگز کھیلی۔
میلبورن ٹیسٹ میں ایلسٹر کک نے ڈبل سنچری سکور کر ڈالی۔ انگلش ٹیم نے تیسرے روز 9 وکٹ پر چار سو اکیانوے رنز بنا کر آسٹریلیا کے خلاف ایک سو چونسٹھ رنز کی برتری حاصل کرلی۔انگلش اوپنر ایلسٹر کک نے ناقابل شکست دو سو چوالیس رنز میں ستائیس چوکے لگائے۔ کپتان جوروٹ نے اکسٹھ رنز کی اننگز کھیلی۔ سٹورٹ براڈ نے بھی شاندار بلے بازی کی اور چھپن رنز بنائے۔ میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلش ٹیم نے 9 وکٹ پر چار سو اکیانوے رنز بنا کر آسٹریلیا کے خلاف ایک سو چونسٹھ رنز کی برتری حاصل کرلی۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...