https://goo.gl/EP1f5i
ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3 اہلکاروں سمیت5 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے لونی میں چیک پوسٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکاہوا جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں 3 سیکیورٹی اہلکاراور2 شہری شامل ہیں،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
Urdu Khabrain
5, Breaking Urdu News, India Urdu News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, آئی, افراد, اہلکاروں, خان, دھماکا3, زخمی, سمیت, قریب, پوسٹ, پولیس, چیک, ڈی, کے
Tuesday, 19 December 2017
ڈی آئی خان، پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment