https://goo.gl/Pyiemq
اسلام آباد : توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے دعوے مگرحقائق کچھ اور ہی ہیں، ن لیگ کے ساڑھے چارسالہ دور میں ایک سو چھتیس ارب روپے کی بجلی چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی حکومت کے ساڑھے چار سال توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے دعوے سب دھرے کے دھرے رہ گئے ، ساڑھے چار برسوں میں ایک سو چھتیس ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔
سال 2013 – 2014 میں 16ہزار3 سو پچیس یونٹ چوری اور دیگر نقصانات کی نذرہوئے، سال 2015 – 2014 میں16 ہزار744 یونٹس ضائع ہوئے۔ جبکہ سال 2016 – 2015 میں 18ارب 74 کروڑ روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ سال 2017 کے دوران بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ سے 19 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد کی بجلی چوری ہوئی اور کمپنیوں نے 17 ہزار8 سو 33 یونٹ ضائع کیے۔
سب سے زیادہ لائن لاسسز اور چوری حیسکو اور سیپکو کے سسٹم میں ہوئی۔
Urdu Khabrain
136, 4سال, Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, ارب, بجلی, بزنس, حکومت, روپے, ساڑھے, لیگ, میں, ن, چوری, کی
Monday, 25 December 2017
ن لیگ کی حکومت ، ساڑھے 4سال میں 136 ارب روپے کی بجلی چوری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment