Monday, 25 December 2017

امریکی عدالت نے مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی جزوی پر طور اٹھا لی

https://goo.gl/9RSufX
ٹرمپ انتظامیہ کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی امریکا کی فیڈرل کورٹ کے جج نے مسلم ممالک کے شہریوں پر لگی پابندی جزوی پر طور اٹھا لی۔

واشنگٹن کی عدالت میں سماجی تنظیم امریکن سول لیبرٹی یونین کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔
عدالت نے کہا کہ جن تارکین وطن کے رشتہ دار امریکی شہری ہیں، ان کی درخواستوں پر غور ہونا چاہیے۔
عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ سیکیورٹی کے معاملات کو بھی ساتھ ساتھ ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ امریکی صدر نے صدارتی حکم کی مدد سے چھ مسلمانوں ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگائی تھی۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...