https://goo.gl/hBwHSY
نیوزی لینڈ نے 3ایک روزہ میچ کی سیریز کے پہلےمیچ میں مہمان ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
نیوزی لینڈ کے دورے پر آئی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو ٹاس ہارنے پربیٹنگ کی دعوت دی گئی جوکہ مقررہ وقت میں 9کھلاڑیوں کے نقصان پر 248رنزبناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ میزبان ٹیم نے پانچ اوور پہلے ہی مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں میزبان جوڑی جارج وارکراور کولن منرو نے 108رنز کی پارنٹر شپ کھیلی۔کیوی فاسٹ باؤلر ڈاؤگ ورکر 55رنز دے کر 4وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ کے حقدار ٹھہرائے گئے۔
جبکہ کیوی اسپنر ٹوڈ ایسل نے اپنے کیئریر کے پہلے ایک روزہ میچ میں 33رنز دے کر 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔مہمان ٹیم کا آغا ز شروع سے ہی اچھانہ تھا، کریس گیل صرف 22رنز بناکر پویلین لوٹ گئے جبکہ اوپنگ پارٹرشپ کےدوسرے کھلاڑی ایوین لیویس نے 76رنز بناکر نمایاں کھلاڑی رہے جبکہ روومین پوویل نے طوفانی اننگز کھیلی اور50گیندوں پر 59رنز بنائے۔
مہمان ٹیم اپنے دورے میں اس سے قبل 2صفر سے ٹیسٹ سیریز ہار چکی ہے اور ایک روزہ میچوں کی سیریز میں بھی اس کی ابتداء شکست سے ہوئی ہے۔
Urdu Khabrain
Thursday, 21 December 2017
پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے ہرا دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment