https://goo.gl/B6qC6j
پاکستانیوں کے لئے امتہائی افسوس ناک خبر ،50 لاکھ ریال مالیت کا سونا لوٹنے والے 6 پاکستانیوں کو ریاض پولیس نے حراست میں لے لیا.
ریاض پولیس کے ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ واردات کرنیو الوں نے سونے کا شو روم بند کرکے گھر جانے والے یمنی کارکن کو قابو کرلیا تھا.
وہ اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے شوروم واپس لائے. چابی چھینی اور پھر شوروم کھول کر وہاں موجود 50 لاکھ ریال مالیت کے زیورات قبضے میں کرکے فرار ہوگئے تھے. گورنر ریاض نے واردات کی اطلاع ملنے پر صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر رہزنوں کو گرفتار کرنے کے سخت احکام جاری کئے.
ریاض پولیس کی ٹیم نے بالآخر گرفتار کرلیا. ان میں سے 2خروج عودۃ نکلوا چکے تھے اور سفر کرنے ہی والے تھے. واردات میں استعمال ہونیو الی کار بھی برآمد کرلی گئی. تفصیلات پر پتہ چلا کہ جعلی کاغذات کی بنیاد پر ایجنسی سے کرائے پر حاصل کی گئی تھی. واردات کرنے والوں نے رہزنی کی جملہ تفصیلات کا اعتراف ریکارڈ کرا دیاہے.
Urdu Khabrain
5, Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, ایسی, بننے, جھکا, حرکت, دیا, رات, راتوں, سر, سعودی, سے, شرم, عرب, قوم, مقیم, میں, نے, پاکستانیوں, پتی, پوری, چکر, ڈالی, کا, کر, کروڑ, کہ, کے
Tuesday, 26 December 2017
راتوں رات کروڑ پتی بننے کے چکر میں سعودی عرب میں مقیم 5 پاکستانیوں نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment