https://goo.gl/G5fupf
بربطانیہ کے ایک اخبار نے دعوٰی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکا کے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری مکمل کرلی ہے.
برطانوی اخبار کے مطابق روسی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا طاعون، اینتھریکس اور چیچک جیسے حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرسکتا ہے .
ذرائع کے مطابق پیانگ یانگ کے پاس 13اقسام کے بائیو لوجیکل ہتھیار موجود ہیں .اور اس نے امریکاکے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری مکمل کرلی ہے.
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, آ, امن, انٹرنیشنل, تیاریاں, جنگ, خبر, خطرے, دینے, عالمی, مکمل, میں, والی, ڈال, کو, کی, گئی
Tuesday, 26 December 2017
جنگ کی تیاریاں مکمل : عالمی امن کو خطرے میں ڈال دینے والی خبر آ گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment