https://goo.gl/M4KUcP
حضرت مرزا مظہر جان جاناںؒ کے پاس ایک مرتبہ کوئی مرید آیا اور اس نے انگور پیش کیے، حضرتؒ اس میں سے کچھ انگور توڑ کر منہ میں ڈالنے لگے تو واپس رکھ دیے، فرمایا مجھے ان میں مردوں کی بو آ رہی ہے، اس نے کہا حضرت بازار سے لایا ہوں، لیکن حضرتؒ نے واپس کر دیے، حضرتؒ کے اس عمل کی وجہ سے اس کے اندر تجسس پیدا ہوا اور اس کی تحقیق کے لیے
کمربستہ ہوگیا، چنانچہ وہ دکاندار کے پاس گیا اور پوچھا: جی آپ نے یہ انگور کہاں سے لیے؟ اس نے کہا: ایک دیہاتی بندے کا انگور کا باغ ہے، وہ لاتا ہے اور میں اس سے خریدتا ہوں، اس نے کہا: مجھے اس کا ایڈریس بتاؤ! اس نے اس کا پتہ دے دیا، جب اس آدمی نے جا کردیکھا تو پتہ چلا کہ اس شخص نے ایک پرانے قبرستان کی زمین ہموار کرکے وہاں انگوروں کی بیلیں لگائی ہوئی تھیں۔
Urdu Khabrain
Columns Khabrain, Columns News, Columns Urdu News, Pakistan Columns News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Columns News, کالمز
Sunday, 17 December 2017
مُردوں کی بُو والے انگور
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment