https://goo.gl/9WDXLu
عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف نااہلی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر گہرا طنز کر ڈالا۔
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر درخواستوں پر عمران خان کو اہل جبکہ جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیا تو پارٹی میں جہانگیر ترین کی مالی معاونت کے حوالے سے بلاول بھٹو نے گہری بات کردی۔
ATM out of order #TareenOUT
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 15, 2017
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں بلاول نے جہناگیر ترین کی نااہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر‘‘۔ بلاول کا اشارہ یقیننا جہانگیرترین کی مضبوط مالی حیثیت کے باعث پارٹی میں کی جانے والی فنڈنگ کی جانب تھا۔
Urdu Khabrain
Pakistan News, Pakistan Social Media, Social Media Khabrain, Social Media News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Media News, سوشل میڈیا
No comments:
Post a Comment