https://goo.gl/SYdHKr
ریاض (آن لائن) ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے ریاست میں بڑھتی ہوئی ہیکنگ کی واردات کو دیکھتے ہوئے اسمارٹ فون اور موبائل ایپلی کیشن استعمال کرنے والوں کو متعدد مشورے دیئے ہیں۔ خاص طور پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو خصوصی ہدایات دی گئی ہیں۔ بورڈ کا کہناہے کہ صارفین اپنے اکاﺅنٹ کو ہیکنگ سے بچانے کیلئے واٹس ایپ ایپلی کیشن میں داخل ہونے کیلئے شناخت کی دہری خصوصیت کو موثر کریں۔
اتھارٹی نے اس امر پر بھی زور دیا ہے کہ جن تک آپکو یقین نہ ہو کہ پیغام بھیجنے والے کی جانب سے آپکو کسی قسم کا کوئی خدشہ نہ ہے اُس وقت تک اس کی جانب سے بھیجے گئے کسی بھی لنک کو کلک نہ کیا کریں۔ نجی معلومات اور موبائل نمبر غیر یقینی ویب سائٹس کو بتانے سے گریزکریں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, انفارمیشن, اینڈ, ایپ, بورڈ, خبردار, دیا, سائنس و ٹیکنالوجی, سعودی, صارفین, نے, وٹس, ٹیکنالوجی, کر, کمیونیکیشن, کو
Friday, 29 December 2017
سعودی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے وٹس ایپ صارفین کو خبردار کر دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment