https://goo.gl/pFWX8x
ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی اداروں نے بلوچستان سے افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کا مشتبہ سہولت کار گرفتار کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سنگن میں کارروائی کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور مواصلاتی آلات بھی برآمد ہوئے۔ سبی، ٹالی اور ڈیرہ مراد جمالی کو اسلحے سے پاک کرنے کی مہم بھی کامیابی سے جاری ہے۔ مہم میں شہریوں نے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ رضا کارانہ طور پر ایف سی کے پاس جمع کروا رہے ہیں۔
علاوہ ازیں سبی کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں بھی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کرلیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے 22 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے سبی کے شمال میں واقع پہاڑی علاقوں میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔ اس سے قبل 3 دسمبر 2017 سیکیورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایک کارروائی کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ باردو برآمد کیا تھا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اپریشن, ایجنسی, ایس, این, بلوچستان, خفیہ, سہولت, میں, پاکستان, ڈی, کا, کار, گرفتار
Friday, 29 December 2017
بلوچستان میں آپریشن، خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کا سہولت کار گرفتار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment