https://goo.gl/KskLXx
الیسٹر کک نے ویوین رچرڈز کا 33 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا،،الیسٹر کک نے کینگروز کے خلاف جاری چوتھے ایشز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 244 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا،الیسٹر کک میلبرن میں انفرادی طور پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑی بھی بن گئے، انہوں نے ویوین رچرڈز کا 33 سالہ پرانا ریکارڈ توڑا دیا،، جنہوں نے 1984 میں میلبرن میں 208 رنز کی اننگز کھیلی تھی،،کک نے 244 رنز کی اننگز کے دوران 11ہزار 953 رنز بنانے والے برائن لارا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنے رنز کی تعداد 11ہزار 956 کر لی ہے، وہ ابھی وکٹ پر موجود ہیں اور توقع ہے کہ وہ اسی اننگز میں کیریئر کے 12 ہزار رنز کا ہندسہ عبور کر لیں گےیادرہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سچن ٹنڈولکر کو حاصل ہے جنہوں نے 15921 رنز بنا رکھے ہیں
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, انفرادی, ایلسٹر, بڑی, طور, میلبرن, میں, نے, ٹیسٹ, پر, کک
Friday, 29 December 2017
ایلسٹر کُک نے میلبرن میں انفرادی طور پر بڑی ٹیسٹ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment