https://goo.gl/a5uR5V
ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا، شاہراہیں زیر آب آگئیں۔ فوٹو: فائل
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی اور گرد و نواح کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہر کے مختلف علاقے جل تھل ہوگئے جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ کراچی میں ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں ژالہ باری جب کہ اورنگی ٹاؤن، سعید آباد، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، اولڈ سٹی ایریا، کورنگی، لانڈھی، ناظم آباد، لیاری اور ملیر کے نواحی علاقوں میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی تاہم رات گئے برسنے والی تیز بارش کے نتیجے میں سینکڑوں فیڈر ٹرپ ہونے سے شہر کا بڑا علاقہ بجلی سے محروم ہو گیا۔
Urdu Khabrain
Monday, 18 December 2017
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment