https://goo.gl/uAB8YL
>بھارتی ریاست تلنگانہ کے دیہاتوں کا ایک ایسی چڑیل نے رخ کر لیا ہے جو خواتین میں تو کوئی دلچسپی نہیں رکھتی لیکن مردوں کو چھوڑتی نہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق نرمل ڈسٹرکٹ کے علاقے کاسی گاﺅڈا کے دیہاتوں کے مردوں نے اس چڑیل کے خوف سے گھروں سے باہر نکلنا بند کردیا ہے اور کچھ تو ڈر کے مارے علاقہ ہی چھوڑ گئے ہیں۔
متعدد مردوں پر ہونے والے حملوں کے بعد کئی دیہات پورے کے پورے خالی ہو گئے ہیں۔ان دیہاتوں کے باسی اپنے گھر چھوڑ کر کسی دوسرے علاقے میں منتقل ہوگئے ہیں۔ ہر گھر کے دروازے پر تالہ پڑا نظر آتا ہے اور کسی کو ہمت نہیں ہورہی کہ وہ گاﺅں کی جانب دوبارہ واپس جائے۔ کچھ دیہاتوں میں اب صرف چند درجن افراد ہی باقی رہ گئے ہیں، جو شام کے بعد اپنے گھروں سے نہیں نکلتے اور صبح جب تک سورج کی روشنی نہ پھیل جائے گھر سے باہر نہیں آتے۔
اگرچہ بھارت کے پسماندہ دیہاتوں میں بھوت پریت کے باعث پہلے بھی کئی بار خوف و ہراس پھیل چکا ہے لیکن ایسی دہشت پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پورے کے پورے گاﺅں خوف کے مارے خالی کردئیے گئے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, اپنے, ایسا, بھاگنے, جہاں, حال, حملہ, دھڑ, دھڑا, سلوک, عورتوں, لگا, لگے, لیکن, مرد, مردوں, نہیں, نے, وہ, ویران, چڑیل, چھوڑ, کا, کر, کرتی, کردیا, کو, کچھ, کہ, کہتی, کیا, گاﺅں, گھر, ہونے, ہے
Saturday, 16 December 2017
وہ گاﺅں جہاں چڑیل نے حملہ کردیا، عورتوں کو کچھ نہیں کہتی لیکن مردوں کا کیا حال کرتی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment