https://goo.gl/7cZGiC
لندن: برطانیہ کے غیرملکی طلباء کے لئے خوشخبری یہ ہےکہ طلباء کےلئےنئی ویزا پالیسی بنادی گئی۔ اب طلباء تعلیم مکمل ہوتے ہی ورک ویزا بھی حاصل کرسکیں گے۔
برطانیہ کے لیے اسٹوڈنٹس ویزا اپلائی کریں اور ڈگری مکمل ہونے پراسکلڈ ورک ویزا حاصل کرلیں۔ برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی کے تحت طلبہ اب پڑھائی ختم ہوتے ہی برطانیہ میں رہتے ہوئے اسکلڈ ورک ویزے کے لیے رجوع کرسکتے ہیں۔ طلبہ اپنی گریجویشن ڈگری کے حصول کے بعد بارہ سے چوبیس ماہ تک جاب کرسکیں گے۔
امیگریشن ماہرین کے مطابق یورپی یونین سے نکلنے کے بعد برطانیہ میں نوکریوں کا حصول نسبتا آسان ہوگیا ہے جس سے پاکستانی طلبہ فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔نئی ویزا پالیسی کو جنوری کے دوسرے ہفتے میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan World News, Pakistani News, Samaa, Top World News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, برطانیہ, تعلیم, حاصل, خوشخبری, میں, کرنےوالوں, کےلیےزبردست
Thursday, 28 December 2017
برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنےوالوں کےلیےزبردست خوشخبری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment