https://goo.gl/iTrSp6
ایم کیوایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ مصطفیٰ کمال نے ایم کی ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے شیراز وحید کو خوش آمدید کہا۔
کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے ایم کی ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے شیراز وحید کو خوش آمدید کہا۔
مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے نظریئے، بیانیے ، اور جدوجہد پر ایک مہر ہے، ہم کب ھی اپنے درواز بند نہیں کریں گے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل ایم کیو ایم پاکستان کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا نے ایم کیو ایم پاکستان کو خیرباد کہتے ہوئے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے 14 دسمبر کو پارٹی چھوڑ کر دوسری جماعتوں میں شامل ہونے والے ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا ریفرنس الیکشن کمیشن میں جمع کرایا۔
فاروق ستار نے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین اور سلمان بلوچ جب کہ رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی، شیخ عبداللہ، خالد بن ولایت، ارتضیٰ خلیل، ندیم راضی، عبدالرزاق، عارف مسیح اور بلقیس مختیار کو الیکشن کمیشن سے نااہل کرنے کی استدعا کی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اسمبلی, ایم, رکن, سرزمین, سندھ, شامل, شیراز, میں, وحید, پارٹی, پاک, پاکستان, کیو, کے
Thursday, 28 December 2017
ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید پاک سرزمین پارٹی میں شامل
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment