Thursday, 28 December 2017

قائداعظم کے نظریات پرعمل کرکے پاکستان کو مستحکم بنایاجاسکتا ہے، آرمی چیف

https://goo.gl/91ekZT
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قائداعظم کے نظریات و اقدار پر عمل کرکے ہی ہم پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا سکتے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قائداعظم کی 141 ویں سالگرہ پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔




آئی ایس پی آر کے مطابق قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قائداعظم کے نظریات، انسانی اقدار، برابری اور مساوات پاکستان کے قیام کی بنیاد بنے، قائد اعظم کے نظریات و اقدار پر عمل کرکے ہی ہم پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا سکتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, ارمی, بنایاجاسکتا, قائداعظم, مستحکم, نظریات, پاکستان, پرعمل, چیف, کرکے, کو, کے, ہے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...