Monday, 25 December 2017

پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

https://goo.gl/s2F4u8
کراچی : پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ اور استعمال میں بھارت سمیت کئی بڑے ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

انٹرنیٹ اسپیڈ پر نظر رکھنے والی عالمی کمپنی اسپیڈ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 56 فیصد زیادہ انٹرنیٹ اور 13 میگا بائٹس فی سیکنڈ کے حساب سے انٹرنیٹ استعمال ہوتا ہے۔



رواں ماہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال گزشتہ ماہ سے قدرے کم تھا، پاکستان کا انٹرنیٹ کے حوالے سے دنیا میں 89 واں نمبر ہے جبکہ پہلے پاکستان 86 ویں نمبر تھا۔ ویب ڈیسک
Urdu Khabrain
News, Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Samaa, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, بھارت, دیا, سائنس و ٹیکنالوجی, نے, پاکستان, پیچھے, چھوڑ, کو

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...