Sunday, 17 December 2017

شادی کی پہلی سالگرہ پرمشہورشوبزجوڑی کافوٹو شوٹ وائرل

https://goo.gl/UKBjXH
پاکستانی ماڈل ، اداکارہ اور وی جے عروہ حسین اوراداکار، گلوکاراورماڈل فرحان سعید آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں۔ شوبزکی اس مشہور جوڑی نے شادی کی پہلی سالگرہ پر یادگار فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔



اس کے علاوہ انسٹاگرام پیج پر فرحان سعید نے عروہ کو بےمثال انداز میں شادی کی پہلی سالگرہ کی مبارکباد دی۔




فرحان سعید نے لکھا کہ ایک سال گزرگیا لیکن تمہارے لیے میرا پیارروزبروز بڑھ رہا ہے۔ ہر اس چیز کیلئے شکریہ جو تم نے میرے لیے اور ہمارے لیے کی۔ میں تم سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہمیشہ دل سے تمہیں چاہوں گا اور تمہاری حفاظت کروں گا‘‘۔



عروہ حسین کی چھوٹی بہن اداکارہ ماورہ حسین نے بھی سوشل سائٹس پربہن اور بہنوئی کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں اور انہیں نیک خواہشات پہنچائیں۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, سالگرہ, شادی, شوٹ, لائف-اسٹائل, وائرل, پرمشہورشوبزجوڑی, پہلی, کافوٹو, کی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...