Saturday, 23 December 2017

پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے بعد بہتری، انڈیکس پوائنٹس میں اضافہ

https://goo.gl/ztKc5A
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے بعد بہتری، انڈیکس پوائنٹس میں اضافہ
اُردو آفیشل۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان جاری ہے جس سے سرمایہ کار خوش نظر آہے ہیں ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں انڈیکس میں 613پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
100انڈیکس میں 613پوائنٹس اضافے کے بعد اس وقت انڈیکس 46ہزار کی نفسیاتی حدعبور کر چکا ہے ۔ گزشتہ روز سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا تھا ۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Business News, اضافہ, انڈیکس, ایکس, بزنس, بعد, بہتری, رجحان, سٹاک, مارکیٹ, مندی, میں, پاکستان, پوائنٹس, چینج, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...