https://goo.gl/EWQPHo
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر رہنماء سبرامنیم سوامی نے کہاہے کہ بھارت نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ووٹ نہ دے کر بڑی غلطی کی ہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں سبرامنیم سوامی کا کہناتھاکہ چونکہ بھارت بین الاقوامی برادری کے ساتھ رہاہے
جسے بہتی لہروں کے ساتھ تیرنا کہتے ہیں اور ہتھیاروں کے حوالے سے بھارت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں ایسے میں مخالفت درست اقدا م نہیں تھا۔انھوں نے مزید کہا کہ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے حوالے سے انڈیا نے مسلم دنیا اور یورپی طاقتوں کے ساتھ کھڑے کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, اسرائیل, اسلامی, المقدس, امریکا, انٹرنیشنل, اور, بیت, مخالفت, معاملے, ممالک, مودی, نریندر, نے, پر, کر, کھڑےہو, کی, کیساتھ, کیوں
Saturday, 23 December 2017
بیت المقدس معاملے پر نریندر مودی نے اسلامی ممالک کیساتھ کھڑےہو کر اسرائیل اور امریکا کی مخالفت کیوں کی؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment