Monday, 25 December 2017

شمسی توانائی سے طاقت لینے والی دنیا کی پہلی سڑک

https://goo.gl/7m3SRg
چین نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے طاقت حاصل کرنے والا روڈ تعمیر کرلیا۔

شمسی توانائی سے بنئے جانے والے روڈ پر چلنے والی الیکٹرک گاڑیاں چارج بھی ہوسکیں گی

دو کلومیٹر طویل روڈ جینان میں بنایا گیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ دو لین پر مشتمل روڈ سخت سردی کے موسم میں سڑک پر پڑی برف کو بھی پگھلا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Samaa, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, توانائی, دنیا, سائنس و ٹیکنالوجی, سڑک, سے, شمسی, طاقت, لینے, والی, پہلی, کی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...