Monday, 25 December 2017

بھارت نے پاکستان میں ایشین ایمرجنگ نیشنز کرکٹ کپ کے انعقاد کی مخالفت کردی

https://goo.gl/bKbWVv
بھارت نے پاکستان میں ایشین ایمرجنگ نیشنز کرکٹ کپ کے انعقاد کی مخالفت کر دی۔

6 ملکی ایونٹ کی میزبانی کے حقوق اکتوبر میں لاہور میں منعقدہ اجلاس کے دوران پاکستان کو دیے گئے تھے اس اجلاس میں بھارت شریک نہیں ہوا تھا۔ تاہم اب گزشتہ دنوں دبئی میں ہونے والی میٹنگ میں بھارت نے اس فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیاہے۔

بھارت کا کہنا ہے کہ ہم سے مشاورت کے بغیر میزبان کا انتخاب کیا گیا لہٰذاہم اپنی ٹیم نہیں بھیجیں گے۔ دوسری جانب سری لنکا و دیگر نے ٹیمیں بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...