https://goo.gl/qEMZak
پاکستان کو برسوں سے انتہائی مطلوب دہشت گرد ڈاکٹر شاہد مسعود افغانستان میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے بدنام زمانہ دہشت گرد ڈاکٹر شاہد مسعود کو ہلاک کر دیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ڈاکٹر شاہد مسعود کو افغانستان میں ہلاک کیا گیا ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی مزید تفصیلات کے مطابق شاہدمسعود سابق ٹی ٹی پی سربراہ حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی تھا اور پاکستانی فورسز کو انتہائی مطلوب تھا۔
شاہد مسعود دہشت گردی کی کئی کاروائیوں میں ملوث رہا تھا۔ تاہم حکیم اللہ محسود کی موت کے بعد ڈاکٹر شاہد مسعود افغانستان جا کر روپوش ہوگیا تھا۔ شاہد مسعود کئی برس سے افغانستان میں روپوش تھا جبکہ اب اسے نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, آج, انٹرنیشنل, بڑی, خبر, دیا, سب, سے, شاہد, قتل, مسعود, ڈاکٹر, کر, کو, کی, گیا
Thursday, 28 December 2017
آج کی سب سے بڑی خبر: ڈاکٹر شاہد مسعود کو قتل کر دیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment