https://goo.gl/vGJqzu
آخر کار عوام کے لیے سکون کی گھڑی،نیپرا نے بجلی کی قیمتیں کم کر دیں
اُردو آفیشل۔ پاکستانیوں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری آگئی ، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 23پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے جس کا اطلاق جون کے بلوں میں ہو گا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے تاہم قیمتوں میں کمی کا اطلاق جون کے بلوں میں کیا جائے گا ۔بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو 25ارب روپے کا ریلیف ملے گا ۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Business News, آخر, بجلی, بزنس, دیں, سکون, عوام, قیمتیں, لیے, نے, کار, کر, کم, کی, کے, گھڑینیپرا
Wednesday, 20 December 2017
آخر کار عوام کے لیے سکون کی گھڑی،نیپرا نے بجلی کی قیمتیں کم کر دیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment