Sunday, 24 December 2017

’ووٹ کے بدلے ایک جسم فروش خاتون مفت‘ وہ سیاسی جماعت جس نے تاریخ کا سب سے شرمناک اعلان کردیا

https://goo.gl/JEYdb2
سیاسی جماعتیں عوام سے ووٹ لینے کے لیے اپنے منشور میں معیشت کو بہتر بنانے اور لوگوں کو نوکریاں دینے جیسے وعدے کرتی ہیں لیکن جرمنی کی گرین پارٹی نے ووٹ کے بدلے عوام کو ایک انتہائی شرمناک ”سہولت“ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے. برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کی ترجمان الزبتھ سکارفن برگ کا کہنا ہے کہ ”اگر عوام نے ہمیں ووٹ دے کر اقتدار میں پہنچایا تو ہم سرکاری سطح پر لوگوں کو مفت طوائفیں مہیا کریں گے تاکہ جو لوگ جسمانی خواہش کی تکمیل کے لیے جسم فروش خاتون کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے وہ مفت میں یہ کام کر سکیں.

“ الزبتھ سکارفن برگ کا کہنا تھا کہ ”ڈاکٹروں کویہ حق دیا جانا چاہیے کہ وہ اپنے ایسے مریضوں کو نسخے میں ”جسم فروش خاتون“ لکھ کر دیں جو غریب ہیں اور اپنی خواہش کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے. ایسے لوگوں کو ڈاکٹروں کے نسخے کے مطابق سرکاری طور پر مفت جسم فروش خواتین فراہم کی جانی چاہئیں. اگر ہم اقتدار میں آئے تو ہم لوگوں کو یہ سہولت دیں گے.“ واضح رہے کہ جرمنی میں جسم فروشی کا دھندہ قانونی ہے اوروہاں جسم فروش خواتین یا ان سے استفادہ کرنے والے اس شرمناکی میں کوئی عار بھی محسوس نہیں کرتے. جرمن کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور قصبے میں قحبہ خانے موجود ہیں.حال ہی میں وہاں ایک نیا رجحان پیدا ہوا ہے اور تیزی سے ملک میں پھیل رہا ہے کہ ملازمت کرنے والی لڑکیاں ذہنی مریضوں، معذوروں اور کیئرہومز میں رہنے والوں کو مفت جنسی عمل کی پیشکش کرنے لگی ہیں. ان کے خیال میں وہ اس کے مستحق ہیں کیونکہ وہ قحبہ خانے جانے کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے.
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Showbiz News, اعلان, ایک, بدلے, تاریخ, جس, جسم, جماعت, خاتون, سب, سیاسی, سے, شرمناک, شوبز, فروش, مفت, نے, ووٹ, وہ, کا, کردیا, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...