Tuesday, 12 December 2017

امریکا میں آرنلڈ شوازینگر نامی مگر مچھ

https://goo.gl/JWFgvq

اگر آپ ہالی ووڈ فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں تو یقیناً آرنلڈ شوازینگر آپ کے پسندیدہ اداکاروں میں شامل ہوں گے جو باڈی بلڈر، امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر اور کامیاب اداکار ہیں۔


امریکی شہر نیویارک میں ایک گھر میں 4 فٹ لمبا مگر مچھ برآمد ہوا تاہم اس کی بھاری بھرکم جسامت دیکھ کر گھر والوں نے اس کا نام آرنلڈ شوازینگر رکھ دیا۔

جس گھر میں یہ مگر مچھ برآمد ہوا اس کے اہل خانہ مہم جوئی کے کچھ زیادہ ہی شوقین تھے چنانچہ انہوں نے متعلقہ محکمہ کو اطلاع کرنے کے بجائے اسے حفاظت سے گھر میں ہی رکھ لیا۔ تاہم ایک پڑوسی کو جب اس مگر مچھ کی موجودگی کا علم ہوا تو اس نے پولیس کو طلب کرلیا جس کے بعد ’آرنلڈ‘ کو پکڑ کر محکمہ تحفظ جنگلی حیات کے حوالے کردیا گیا۔


Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, ارنلڈ, امریکا, شوازینگر, عجیب و غریب, مچھ, مگر, میں, نامی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...