https://goo.gl/5CjxAW
ایک مرتبہ پھر نکاح کےلئے ممنوعہ رشتوں کی حد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک نوجوان نے ا نسانیت سوز حرکت ڈالی۔ پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں بھانجے نے سگی خالہ کو اپنے نکاح میں کے لیا۔ شرم سے آنکھیں جھکا دینے والاواقعہ شکرگڑھ کے تھانہ نینان کوٹ میں پیش آیا۔
بھانجے نے اپنی ہی سگی خالہ کو اپنے نکاح میں لے لیا جبکہ دین اسلام میں قطعی طور پر اس کی کوئی اجازت نہیں اور ایسا تعلق حرام ہے۔ واقعے کے بعد لڑکی کے والد یعنی نوجوان کے نانا نے اپنے نواسے کےخلا ف کارروائی کی درخواست دے ڈالی۔ جس پر پولیس نے ملز م کو گرفتار کر لیا۔ اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ اسلام میں خالہ اور بھانجے کے نکاح کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔یہ خبر جیسے ہی میڈیا میں آئی پورے شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ،سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے اور اس واقعے کو قیامت کی نشانی قرار دیا جارہا ہے۔
Urdu Khabrain
Friday, 22 December 2017
ثابت ہو گیا کہ قیامت واقعی بہت جلد آنے والی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment