https://goo.gl/hW4WNN
ٹرمپ انتظامیہ نے بلاآخر شمالی کوریا کےسامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں،،وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کہتے ہیں کہ شمالی کوریا سے مذاکرات کےلئے تیار ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار ہیں تاہم شمالی کوریا اپنا راستہ بدلنا ہوگا، شمالی کوریا کےخطرات کا جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا کےخلاف طاقت کا استعمال میری ناکامی ہوگی، شمالی کوریا کی ایٹمی پروگرام سے دستبرداری کیلئے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں۔
شمالی کوریا کو مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے، امریکا چاہتا ہےکہ شمالی کوریا ایٹمی پروگرام بند کرے اور مذاکرات کی جانب آئے تاہم چین سے بھی کہا ہےکہ متنازع جزیرے پر عسکری تعمیرات روک دے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Thursday, 14 December 2017
امریکہ شمالی کوریا سے مذاکرات کے لیے تیار: ریکس ٹلرسن
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment