https://goo.gl/S6BXHr
پاکستان کی اہم یونیورسٹی میں خواتین کے جینزاورتنگ کپڑے پہننے پر پا بندی عائد، طا لبات نے خودکشی کی دھمکی دے دی،جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد میں خواتین کے جینزکھلے جوتے تنگ کپڑے پہننے پر پا بندی سٹوڈنٹس فیئر کے ہیڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا طا لبات نے پا بندی واپس نہ لینے پر خودکشیاں کر نے کی دھمکی دے دی تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ کواتین طا لبات کے بارے متعدد شکا یات کے پیش نظر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے سٹوڈنٹس فیئر کےہیڈ پروفیسر ندیم سہیل نے نو ٹیفکیشن جاری کر تے ہو ئے خواتین طا لبات کے جینز ،تنگ کپڑے، کھلے جو تے پہننے اور بھر پور میک اپ کرنے پر مکمل پا بندی عا ئد کر دی خلاف ورزی کر نے والی خواتین طا لبات کو یو نیورسٹی قوانین کا سا منا کر نا پڑے گا۔
ذرائع نے بتا یا کہ درجنوں خوا تین طا لبات نے یو نیورسٹی انتظا میہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر موسم سرما کی تعطیلات کے فوری بعد یہ پا بندی واپس نہ لی گئی تو چند طا لبات اجتما عی خود کسی کر سکتی ہیں۔
Urdu Khabrain
Education Khabrain, Education News, Pakistan Education News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Education News, سوشل میڈیا
Thursday, 14 December 2017
پاکستان کی اہم یونیورسٹی میں خواتین کے جینزاورتنگ کپڑے پہننے پر پا بندی عائد، طا لبات نے خودکشی کی دھمکی دے دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment