https://goo.gl/XdmHoA
غزہ کے علاقے بیت الاہیا میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے بیت الاہیا میں اسرائلی فضائیہ نے موٹرسائیکل پرسوار دو افراد کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں ایک موقع پرجاں بحق جبکہ دوسرا اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےشہید ہوگیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے دونوں افراد حسن غازی اور مصفطیٰ مفید السطان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کو اسرائیلی فضائیہ نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ دونوں موٹرسائیکل پرسوار تھے۔
دوسری جانباسرائیل نے حملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی حملے نہیں کئے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Thursday, 14 December 2017
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی شہید
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment