https://goo.gl/YPSA9S
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے وائن ریجن میںتیزی سے پھیلتی ہوئی آگ سے10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ریاستی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے7 افراد سنوما کاؤنٹی میں ہلاک ہوئے متاثرہ علاقوں میں 1500 عمارتیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔
جنگل میں لگنے والی اس شدید آگ کے نتیجے میں ناپا، سنوما اور یوبا کاؤنٹیز سے تقریباً 20 ہزار افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیںکیلی فورنیا کے گورنر نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ آگ سینکڑوںعمارتوں کو تباہ کر چکی ہے اور اس سے مزید مکانات کو خطرہ ہے جس کے باعث لوگوں کی نقل مکانی ضروری ہے۔ سنوما کاؤنٹی کے علاوہ ناپا میں دو اور مینڈوسینو میں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ دیگر لاپتہ ہیں۔ناپا کاؤنٹی کے فائر چیف نے خبردار کیا ہے کہ آگ بجھانے اور امدادی کاموں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کے باعث دیگر علاقوں سے بھی مدد کی ضرورت ہے۔
کیلی فورنیا میں مختلف مقامات پر آگ لگی آگ کے باعث جگہ جگہ گھر اور دیگر عمارتیں شعلوں میں گھری نظر آرہی ہیں۔ موقع پر موجود فائر بریگیڈ حکام کا کہناہے کہ اس وقت ہماری ترجیح آگ بجھانا نہیں، انسانی جانیں بچانا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے مقامی آبادی کو انخلا کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے اور اب تک تقریبا20 ہزار افراد علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, اللہ, امریکہ, انٹرنیشنل, اگ, تاریخی, خوفناک, دھمکی, دینا, صورت, عذاب, متعدد, مہنگا, نازل, نقصان, پاکستان, پڑ, کا, کو, کی, گیا, ہلاکتیں, ہو
Saturday, 23 December 2017
امریکہ کا پاکستان کو دھمکی دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ اللہ کا عذاب خوفناک آگ کی صورت نازل ۔۔ تاریخی نقصان ہو گیا ۔۔ متعدد ہلاکتیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment