Saturday, 23 December 2017

کیا آپ کو معلوم ہے VLC میڈیا پلیئر کا لوگو ’ٹریفک کون‘ کی طرح کا کیوں ہوتا ہے؟ جواب ایسا کہ آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہوجائے گا - UrduOfficial.com

https://goo.gl/VF2Bro
آپ نے اکثر دیکھا ہوگاکہ وی ایل سی میڈیا پلئیر کالوگو ٹریفک کون کی طرح ہوتا ہے لیکن ایسا کیوں ہے؟اس کے پیچھے ایک دلچسپ حقیقت پوشیدہ ہے۔آئیے آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔اس سافٹ وئیر کو بنانے کا سہرا ایکول سنٹرل پیرس (Ecole Centrale Paris)سکول کے طلباء کے سر جاتا ہے جنہوں نے 1996ء میں اس کو تخلیق کیا۔ تاہم دنیاکے دوسرے اداروں نے بھی اس پر کام کیا اور اسے موجودہ شکل دی۔اس کا لوگو ٹریفک کون کی طرح اس لئے ہوتا ہے کہ یہ طلباء ایک دن بہت زیادہ شراب نوشی کے بعد واپس آئے تو اپنے ساتھ بہت ساری ٹریفک کونیں بھی اٹھا لائے۔ اس کے بعد انہوں نے یہ عادت بنا لی اور کونیں جمع کرنے لگے۔کچھ عرصہ بعد جب اس سافٹ وئیر پر کام شروع ہوا تو ان سٹوڈنٹس نے فیصلہ کیا کہ وہ VLCکالوگوٹریفک کون رکھیں گے جو کہ آنے والے دنوں میں بہت مشہور ہوا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Sci-Tech News, VLC, آپ, ایسا, جواب, روکنا, سائنس و ٹیکنالوجی, طرح, لوگو, مشکل, معلوم, میڈیا, ٹریفک, پلیئر, کا, کو, کون, کہ, کی, کیا, کیلئے, کیوں, گا, ہنسی, ہوتا, ہوجائے, ہے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...