https://goo.gl/1xSW2b
برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ بل سے متعلق پارلیمنٹ میں پہلی شکست ہوئی ہے۔ حکومت کو یورپی اتحاد سے انخلا سے متعلق معاہدے کی حتمی منظوری پارلیمنٹ سے لینا ہوگی۔ ٹریسا مے کا کہنا ہے کہ ترمیم سے بریگزٹ عمل میں تاخیر ہوگی۔
برطانوی ٹی وی کے مطابق بریگزٹ بل میں ترمیم سابق اٹارنی جنرل ڈومینک گریو نے پیش کی۔ رائے شماری کے دوران ترمیم کے حق میں تین سو نو ووٹ جبکہ تین سو پانچ مخالفت میں آئے۔ ارکان پارلیمنٹ کی رائے شماری کے بعد اب برطانوی وزیراعظم ٹریسامے کو یورپی اتحاد سے علیحدگی سے متعلق معاہدے کی حتمی منظوری پارلیمنٹ سے لینا ہوگی۔
ترمیم کے حق میں خود حکمران ٹوری پارٹی کے آٹھ ارکان نے ووٹ دیا۔ برطانوی وزیراعظم ٹریسامے نے انتباہ کیاکہ پارلیمنٹ کی ترمیم سے یورپی اتحاد سے انخلا میں تاخیر ہوگی۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Saturday, 16 December 2017
لندن: برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ بل سے متعلق پارلیمنٹ میں پہلی شکست
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment