https://goo.gl/sKVihH
بالی ووڈ اسٹار زرین خان بھی بوم بوم شاہد خان آفریدی کی مداح نکلی، کہتی ہیں کھیل کو سیاست سے دور رکھنا چائیے، پاکستان اور بھارت کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔
بالی ووڈ بیوٹی دل کی بات لبوں پر لے ہی آئیں، ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا تو پتہ نہیں لیکن آفریدی بہت پسند ہیں۔
اداکارہ نے کھیل کو سیاست سے دور رکھنے کا مشورہ دیا، بولیں سرحد کے دونوں طرف عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، بالی وڈ ساحرہ نے پختون ہونے پر فخر کا بھی اظہار کیا۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 19 December 2017
کرکٹ کا پتہ نہیں، شاہد آفریدی بہت پسند ہیں: زرین خان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment