https://goo.gl/GaHJex
لندن(نیوز ڈیسک)صفائی نصف ایمان ہے اور ہماری جسمانی و ذہنی تندرستی کی ضامن بھی۔ صفائی کی اہمیت کا تو ہر کوئی قائل ہے لیکن اکثر لوگ اس معاملے میں ابہام کا شکار رہتے ہیں کہ ہمیں کس وقت نہانا چاہیے، کتنی بار دانت صاف کرنے چاہئیں، ماﺅتھ واش استعمال کرنا چاہیے یا نہیں، وغیرہ وغیرہ۔ دی انڈیپینڈنٹ کی ایک رپورٹ میں ماہرین صحت نے ایسے کئی اہم سوالات کے جوابات دے کر ایک بڑا مسئلہ حل کر دیا ہے۔
مثال کے طور پر اگر آپ کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ بالوں کو ہفتے میں کم از کم کتنی بار دھونا ضروری ہے، تو اس بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ بال دھونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ اگر نارمل یا خشک جلد کے مالک ہیں تو ہفتے میں ایک یا دو مرتبہ بھی بال دھولیں تو کافی ہے۔
دانتوں کی صفائی کے بارے میںامریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دانت روزانہ دو بار صاف کریں، اور ہر بار کم از کم تقریباً دو منٹ کیلئے برش کریں۔ آپ اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی وقت دانت صاف کر سکتے ہیں، لیکن خصوصاً سونے سے قبل دانت ضرور صاف کریں۔
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, اور, برش, بچنے, بیماریوں, ثابت, جواب, خیالات, دانت, دن, دیا, دے, سائنسدانوں, سارے, سے, صحت, غلط, مرتبہ, میں, نہانا, نے, واضح, پہلی, چاہئیں, چاہیے, کتنی, کرنے, کیلئے, ہفتے, ہمارے
Wednesday, 13 December 2017
بیماریوں سے بچنے کیلئے ہفتے میں کتنی مرتبہ نہانا چاہیے اور دن میں کتنی مرتبہ دانت برش کرنے چاہئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment