https://goo.gl/ct2nbX
>ترکمانستان کے صدر نے روسی ہم منصب کو ان کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر تحفے کے طور پر اعلی نسل کاکتا دیا ہے،روسی شہر سوچی میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر گوربن گولے نے پیوٹن کو کتا پیش کیا،جسے روسی صدر نے چوما اور وفادار کہہ کر تحفہ قبول کرلیا،واضح رہے کہ روسی صدر جانوروں کے شوقین ہیں اور اس سے قبل بھی انہیں بلغارین وزیر اعظم نے سال 2010 میں کتا تحفے میں دیا تھا جبکہ انہیں اس سے پہلے گھوڑے اور ایک شیر بھی تحفے میں مل چکا ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, تحفہ, ترکمانستان, سالگرہ, صدر, پر, پیوٹن, کا, کتے, کو, کے
Wednesday, 13 December 2017
ترکمانستان کے صدر کا پیوٹن کو سالگرہ پر کتے کا تحفہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment