Saturday, 27 January 2018

10ارب یا 20ارب نہیں۔۔۔سابق ایس ایس پی ملیر کتنی دولت کے مالک نکلے؟ جان کر آپکو یقین نہیں آئیگا

https://goo.gl/LXBqH5
کراچی (نیوزڈیسک) ایس ایس پی رائوانوار کے اثاثوں کی کل مالیت 30 ارب روپے سے زائد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کے بدنام زمانہ ایس ایس پی راو انوار جعلی مقابلوں کیساتھ ساتھ غیر قانونی طور پر اثاثے بنانے کیلئے خاصے بدنام ہیں۔ راو انوار سرکار سے 70لیکن بیرون ممالک ان کی کئی جائیدادیں موجود ہیں۔راو انوار کے اہل

خانہ بھی بیرون ملک ہی مقیم ہیں۔ اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں راو انوار کی دولت کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ راو انوار ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ہیں۔ وہ اب تک اربوں روپے کی جائیداد بنا چکے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق راو انوار کی بیرون ممالک میں موجود جائیداد کی کل مالیت 30 ارب روپے سے زائد ہے۔
ہزار روپے تنخواہ حاصل کرتے ہیں
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...