Sunday, 21 January 2018

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے قوم کو بڑی خوشی دلا دی۔۔159رنز کی بڑی فتح اپنے نام کر لی

https://goo.gl/GCzKdy
عجمعان (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم عالمی کپ کے ایونٹ میں کامیابیاں سمیٹتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے اور کوارٹرفائنل مقابلے میں گرین شرٹس کو سری لنکا کے خلاف بھی بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بلائنڈ کرکٹورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں سری لنکا کو 159رنز سے شکست دے دی ہے۔اور اس طرح

پاکستان ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ میچ مین آسٹریلیا کو 394رنز کی عبرتناک شکست دی تھی۔ایونٹ میں پاکستان کی یہ چوتھی فتح ہے جبکہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست کا سامنا رہا ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...