https://goo.gl/kMima1
کابل (ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے اکثر کی حالت سخت تشویشناک ہے اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ کئی لوگوں کی جانیں ضائع بھی ہوسکتی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں واقع وزارت داخلہ کے پرانے دفتر کے قریب ایک کار سوار آیا
اور اس نے خود کو وزارت کے دفتر کے مین گیٹ پر دھماکے سے اڑادیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک ایمبولینس میں چھپایا گیا تھا جسے پولیس چیک پوسٹ پر دھماکے سے اڑایا گیا۔افغان وزارت صحت کے حکام کے مطابق دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوئے ہیں۔افغان طالبان نے اس خوفناک دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ افغان وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے کیے جانے والے دھماکے میں ایمبولینس کا استعمال کیا گیا ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Saturday, 27 January 2018
کابل میں کار بم دھماکہ ، 17 افراد ہلاک ، 110 زخمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment