https://goo.gl/aD1iSb
جنوبی افریقا میں ایک ٹرین حادثے کے باعث اٹھارہ افراد ہلاک اور دو سو ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے جنوبی افریقین حکومت نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے تاکہ حقائق عوام کےسامنے لائے جاسکیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ حادثہ جنوبی افریقا کے شہر کرونسٹاد میں پیش آیا، جس میں ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے۔
امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر بروقت پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے فوری طور پر زخمیوں اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا۔ جنوبی افریقا کے وزیر ٹرانسپورٹ نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین میں 713 مسافر سوار تھے جبکہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ اس حادثے کا ذمہ دار ٹرک ڈرائیور ہے جس کی لاپروائی کی وجہ سے اتنی جانیں ضائع ہوئیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ ٹرین الیزابیٹ سے جوہانسبرگ کی طرف جارہی تھی کہ ایک ٹرک تیزی میں اچانک سے ٹرین کے سامنے آگیا جس سے باعث یہ حادثہ رونما ہوا اور ٹرین میں آگ لگ گئی۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Saturday, 6 January 2018
جنوبی افریقا میں ٹرین حادثہ، 18افراد ہلاک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment