https://goo.gl/CxHExb
پاکستان کے سابق کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے فاسٹ بولر شعیب اختر کو ان کی اہلیہ نے افسردہ کر دیا۔
راولپنڈی ایکسپریس اپنے غصے اور جارحانہ مزاج کی وجہ سے جانے جاتے تھے تاہم شادی کے بعد شعیب اختر کی شخصیت میں واضح فرق آیا ہے، اب وہ نئے کرکٹرز پر کھل کر تنقید کرنے کے بجائے ان کی غلطیوں پر انہیں سمجھاتے ہوئے اور قومی ٹیم کی شکست پر حوصلہ دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
دنیا میں جتنے بھی تیز رفتار بولر گزرے ہیں ان کے مزاج میں غصے کی آمیزش بدرجہ ء اتم موجود رہی ہے۔ لیکن ان کا غصہ ہمیشہ مخالف ٹیم کے بلے بازوں پر نکلتا تھا ۔
شادی کے بعد شعیب اختر ہوں یا جو بھی ہو حکم صرف بیوی کا چلتا ہے، اس کا پتہ تب چلا جب شعیب اختر نے سوشل میڈیا سائت ٹوئٹر پر خبر دی، جس میں وہ ایک ایک سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کیے ہوئے کھڑے ہیں، اس تصویر کے ساتھ انہوں نے پیغام لکھا کہ یہ میری پسندیدہ ٹی شرٹ تھی جسے میری بیوی نے پھینک دیا ہے۔ شعیب اختر کی جانب سے اس پیغام کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے کیے۔
Urdu Khabrain
Saturday, 6 January 2018
شعیب اختر کی بیگم نے ان کی پسندیدہ شرٹ اٹھا کر باہر پھینک ڈالی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment