https://goo.gl/Q3Z2p6
پاکستان انڈر19نے آسٹریلیا کو انچاس رنز سے شکست دے کر یوتھ ون ڈے سیریز جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں یوتھ ون ڈے سیریز میں پاکستان انڈر19 نے آسٹریلیا کو انچاس رنز سے شکست دےدی۔ محمد زید عالم نے ایک سو اٹھائیس رنز کی شاندار اننگز کھیلی، میلبرن میں کھیلے گئے یوتھ ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان انڈر نائن ٹین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین سو نو رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔
محمد زید عالم نے ایک سو اٹھائیس رنز کی اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ کی، آسٹریلین ٹیم دو سو ساٹھ رنز تک محدود رہی۔ پاکستان نے تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی، انڈر نائن ٹین ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کھیلنے قومی ٹیم اب نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 3 January 2018
انڈر-19، تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں پاکستان کی آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment