Monday, 8 January 2018

کوئٹہ : پولیس پرحملہ‘ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

https://goo.gl/XsNWbj

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل پرمسلح افراد نےفائرنگ کردی، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے زیرحراست دہشت گرد کو دیگر دہشت گردوں کی نشاندہی کے لیے نواکلی لے کر جارہی تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے ملزم کو چھڑانے کے لیے پولیس موبائل پرفائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں زیرحراست ملزم اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔


Urdu Khabrain
2, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, جوابی, دہشت, میں, پاکستان, پرحملہ, پولیس, کارروائی, کوئٹہ, گرد, ہلاک

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...