https://goo.gl/UjDMWd
اسلام آباد : برآمدات اور درآمدات دونوں میں اضافے کے باجود رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں تجارتی خسارے انیس اعشاریہ چھ فیصد کا اضافہ ریکارڈ گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت مسائل کا شکار ہے اور بڑھتے ہوئے جاری اخراجات کے ساتھ ساتھ تجارتی خسارہ میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
وفاقی ادارے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں تجارتی خسارے کا حجم سترہ ارب ستانوے کروڑ ڈالر رہا، زیرغورعرصے میں ملکی درآمدات کا حجم انیس فیصد اضافے کے ساتھ اٹھائیس ارب ستاون کروڑ ڈالر رہا۔
ملکی برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گیارہ فیصد اضافے کے ساتھ گیارہ ارب ڈالر رہی اور صرف دسمبر میں چار ارب نوئے کروڑ ڈالر کی درآمدات جبکہ ایک ارب ستانوے کروڑ ڈالرکی برآمدات ہوئیں معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے ایک اہم مسائلہ ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں بھی اس مسائلے کی نشاندہی کی گئی ہے ورلڈ بینک کے مطابق بڑھتاہوا تجارتی خسارہ جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا باعث بنے گا۔
Urdu Khabrain
20فیصد, Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, اضافہ, بزنس, تا, تجارتی, جولائی, خسارے, دسمبر, میں
Thursday, 11 January 2018
جولائی تا دسمبر :تجارتی خسارے میں 20فیصد اضافہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment