https://goo.gl/7DukXR
کامرہ: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےکامرہ میں ائیریونیورسٹی کیمپس کاسنگ بنیادرکھ دیا۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ حکومت کےویژن دوہزار پچیس میں نالج اکانومی کواہم مقام حاصل ہے۔ ائیر چیف نےبتایاکہ ائیر یونی ورسٹی کاکیمپس نئی جیو پولیٹیکل صورتحال سےنمٹنےمیں اہم کرداراداکرےگا۔
ترجمان پاک فضائیہ کےمطابق کامرہ میں ائیریونیورسٹی کیمپس کےسنگ بنیادرکھنےکی پروقارتقریب ہوئی۔
اس موقع پروزیراعظم شاہدخاقان عباسی کاکہناتھاکہ ائیرواسپیس اینڈایوی ایشن کیمپس کاقیام ایک اہم پیشرفت ہے۔انہوں نےایوی ایشن سٹی کیلئےمکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اورکہاکہ بہترین افرادی قوت کیلئےشعبہ تعلیم میں زیادہ سرمایہ کاری کی ہے۔
تقریب سےخطاب میں ائیرچیف کا کہنا تھا کہ ائیریونیورسٹی کیمپس پاک فضائیہ کے ویژن کی تعبیر ہے۔ یونیورسٹی میں بڑی تعدادمیں بین الاقوامی اسکالرزاور طلبہ آئیں گے۔ایوی ایشن سٹی کامرہ کے جدید پروگرامزسےملکی صنعت مضبوط ہوگی۔
Urdu Khabrain
Education Khabrain, Education News, Pakistan Education News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Education News, سوشل میڈیا
Saturday, 6 January 2018
حکومت کےویژن2025میں نالج اکانومی کواہم مقام حاصل ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment