https://goo.gl/5vQCFL
لاہور(مانیترنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے 28فروری کومیٹروترین چلانے کااعلان کردیا ہے۔ میٹروٹرین پراجیکٹ کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا کہ لاہور میں اورنج لائن میٹروٹرین 28فروری کو چلادی جائے گی۔مییڈیا رپورٹس کے مطابق خواجہ احمد احسان نےبتایا کہ میٹروٹرین منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے دن رات کام جاری ہے۔انہوں نے امید
ظاہر کی کہ فروری تک میٹروٹرین منصوبے کی تکمیل ہوجائے گی۔جس کے بعد ورنج لائن میٹروٹرین 28فروری کو چلادی جائے گی۔انہوں نے بتایاکہ میٹروٹرین کے باقی سیٹ بھی جلد چین سے منگوا لیں گے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Sunday, 21 January 2018
پنجاب حکومت نے 28 فروری کومیٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment