https://goo.gl/odaL24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رب تعالیٰ نے قرآن مجید کو نہ صرف بنی نوع انسان کی بھلائی بلکہ رہنمائی کیلئے بھی نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ پر اتارا ۔ اس کے جہاں ظاہری فوائد سے دنیا بہرہ ور ہوئی وہیں اس باطنی اور روحانی فضائل بھی بے پناہ ہیں۔ قرآن کی ہر آیت بلاشبہ روشن ہدایت ہے۔ قرآن مجید جہاں روزمرہ زندگی میں آپ کی رہنمائی ہر شعبہ میں کرتا
نظر آتا ہے وہیں یہ روحانی فضائل اور فوائد کا بھی خزانہ ہے۔ رزق میں اضافے کی خواہش رکھنے والوں کیلئے یہاں ہم ایک وظیفہ بتانے جا رہے ہیںجس کے عاملکو خزانہ غیب سے نوازا جانے لگ جاتا ہے اور مدد کی جانے لگتی ہے۔ صدقات و خیرات بھی رزق میں اضافے کا باعث ہیں ۔ مستحق افراد کو انتہائی عزت و احترام سے صدقات و خیرات بہم پہنچائی جائے جو کہ احسن طریقہ اور دنیا و آخرت کی کامیابی کا بھی ذریعہ ہے۔ رزق میں اضافے کیلئے سورۃ طلاق کی آیت نمبر 2اور 3روزانہ بعد از نماز عشا جبکہ جمعرات اول و آخر درود شریف کے ساتھ ایک ہزار بارپڑھیں ۔ اللہ تعالیٰ غیب سے آپ کے رزق میں اضافہ فرمائیں گے اور اس کے اسباب پیدا فرما دیں گے۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اس, ایساوظیفہ, برکت, بھی, توامیر, جائیں, جس, خزانوں, خود, دئیے, رزق, سے, غیب, فراوانی, فیض, منہ, میں, والا, پڑوسی, پڑھنے, کا, کھول, کی, کے, ہو, ہی
Sunday, 21 January 2018
رزق میں فراوانی ، غیب کے خزانوں کے منہ کھول دئیے جائیں، ایساوظیفہ جس کا پڑھنے والا خود توامیر ہو ہی اس کی برکت سے پڑوسی بھی فیض یاب ہونے لگیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment